مردان پولیس کی کامیاب کاروائی، اغوا کیا گیا سکول ٹیچر طلحہ بحفاظت بازیاب، خاتون گرفتار

مردان: تھانہ چورہ پولیس کی کامیاب کاروائی،مغوی سکول ٹیچر طلحہ 24گھنٹے کے اندر بحفاظت بازیاب، واقعہ میں ملوث ایک خاتون ملزمہ گرفتار ۔بازیاب سکول ٹیچر طلحہ کی موٹر کار بھی برامد کر لی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شام … Continue reading مردان پولیس کی کامیاب کاروائی، اغوا کیا گیا سکول ٹیچر طلحہ بحفاظت بازیاب، خاتون گرفتار